گلگت بلتستان کے ۱۰ شیعہ حلقے جہاں شیعہ ہی جیتے ہی
ں
اسلامی تحریک نے 9 حلقوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے تھے,جن میں سے 3 آخر میں بیٹھ گئے تھے، جو 6 تھے وہ سب ہار گئے،،مجلس وحدت تین پر جن میں سے ایک سیٹ جیتی ہے اور ایک اضافی سیٹ خاتون اور ایک ٹیکنوکریٹ کی سیٹ کے ساتھ تین سیٹیں لے پائی جبکہ دو آزاد امیدوار بھی مجلس کے اراکین شمار ہوتے ہیں۔
14 حلقے غیر شیعہ ہیں جن میں؛
اسماعیلی،نوربخشی امامی جو شیعہ امامی کے نزدیک ہیں، نوربخشی صوفی اور سنی ہیں۔۔جہاں شیعہ ووٹ نہیں ہے۔۔۔
یہ کہنا کہ مذھبی جماعتوں نے 24 سیٹوں سے بس ایک سیٹ حاصل کی۔ یہ زیادتی ہےیا عدم معلومات۔۔
پی ٹی آئی کے شیعہ حلقوں والے امیدوار، مجلس خصوصا ناصر ملت اور آقا علی رضوی اور دوسرے مسئولین کی بھرپور کمپینگ اور حمایت سے جیتے، جس کا عمران خان نے مجلس کی قیادت کو خود فون کر کے شکریہ ادا کیا۔
تمام افراد مسلک اور پارٹی کے لحاظ سے؛
الیکشن 2020 کے نتائج۔
اب تک کی پارٹی پوزیشن
تحریک انصاف ۱۰
آزاد ۷
پیپلز پارٹی ۳
مسلم لیگ ن ۲
ایم ڈبلیو ایم ۱
حلقہ 1 گلگت 1۔ امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی Shia
حلقہ 2 گلگت 2۔ فتح الله پی ٹی آئی Sunni
حلقہ 3 گلگت 3۔ الیکشن اگلے اتوار کو ہے Shia seat
حلقہ 4 نگر 1۔ امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی Shia
حلقہ 5 نگر 2۔ جاوید منوا آزاد Shia
حلقہ 6 ہنزہ۔ کرنل عبیداللہ بیگ پی ٹی آئی Ismaili
حلقہ 7 سکردو 1۔ راجہ زکریا پی ٹی آئیShia
حلقہ 8 سکردو 2۔ کاظم میثم ایم ڈبلیو ایم Shia
حلقہ 9 سکردو 3۔ وزیر سلیم آزاد Shia
حلقہ 10 سکردو 4۔ راجہ ناصر آزاد Shia
حلقہ 11 کھرمنگ۔ امجد زیدی پی ٹی آئی Shia
حلقہ 12 شگر۔ راجہ اعظم پی ٹی آئی Shia
حلقہ 13 استور 1۔ خالد خورشید پی ٹی آئی Sunni
حلقہ 14 استور 2۔ شمس لون پی ٹی آئی Sunni
حلقہ 15 دیامر 1۔ شاہ بیگ آزاد Sunni
حلقہ 16 دیامر 2۔ محمد انور مسلم لیگ ن Sunni
حلقہ 17 دیامر 3۔ حیدر خان Sunni
حلقہ 18 دیامر 4۔ گلبر خان پی ٹی آئیSunni
حلقہ 19 غذر 1۔ نواز ناجی آزاد Ismaili
حلقہ 20 غذر 2۔ نزیر احمد پی ٹی آئی Ismaili
حلقہ 21 غذر 3۔ غلام محمد مسلم لیگ ن Ismaili
حلقہ 22 گانچھے 1۔ مشتاق حسین آزاد NoorBakhshi Imami
حلقہ 23 گانچھے 2۔ عبد الحمید آزادNoorBakhshi Sufi
حلقہ 24 گانچھے 3۔ انجینیر اسماعیل پیپلز پارٹی NoorBakhshi Imami
۔just for information
یا علی مدد